3640 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 3640

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا قَيْسٌ سَمِعْتُ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : لَا يَزَالُ نَاسٌ مِنْ أُمَّتِي ظَاهِرِينَ حَتَّى يَأْتِيَهُمْ أَمْرُ اللَّهِ وَهُمْ ظَاهِرُونَ .

Hadith in Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میری امت کے کچھ لوگ ہمیشہ غالب رہیں گے، یہاں تک کہ قیامت یا موت آئے گی اس وقت بھی وہ غالب ہی ہوں گے۔“

Hadith in English

Narrated Al-Mughira bin Shu`ba: The Prophet said, Some of my followers will remain victorious (and on the right path) till the Last Day comes, and they will still be victorious. .

Previous

No.3640 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (28) CHAPTER.
  • Kitab THE BOOK OF VIRTUES.