3608 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 3608
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ ، حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَقْتَتِلَ فِئَتَانِ دَعْوَاهُمَا وَاحِدَةٌ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک دو جماعتیں ( مسلمانوں کی ) آپس میں جنگ نہ کر لیں اور دونوں کا دعویٰ ایک ہو گا ( کہ وہ حق پر ہیں ) ۔“
Hadith in English
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, The Day of (Judgment) will not be established till there is a war between two groups whose claims (or religion) will be the same. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (25) CHAPTER. The signs of Prophethood in Islam.
- Kitab THE BOOK OF VIRTUES.