3559 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 3559

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا عَبْدَانُ ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : لَمْ يَكُنِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاحِشًا وَلَا مُتَفَحِّشًا وَكَانَ ، يَقُولُ : إِنَّ مِنْ خِيَارِكُمْ أَحْسَنَكُمْ أَخْلَاقًا .

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بدزبان اور لڑنے جھگڑنے والے نہیں تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں ( جو لوگوں سے کشادہ پیشانی سے پیش آئے ) ۔

Hadith in English

Narrated `Abdullah bin `Amr: The Prophet never used bad language neither a Fahish nor a Mutafahish. He used to say The best amongst you are those who have the best manners and character. (See Hadith No. 56 (B) Vol. 8) .

Previous

No.3559 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (23) CHAPTER. The description of the Prophet (p.b.u.h).
  • Kitab THE BOOK OF VIRTUES.