3291 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 3291
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، قَالَ : قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا : سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْتِفَاتِ الرَّجُلِ فِي الصَّلَاةِ ؟ ، فَقَالَ : هُوَ اخْتِلَاسٌ يَخْتَلِسُ الشَّيْطَانُ مِنْ صَلَاةِ أَحَدِكُمْ .
Hadith in Urdu
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کے متعلق پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ شیطان کی ایک اچک ہے جو وہ تم میں سے ایک کی نماز سے کچھ اچک لیتا ہے۔
Hadith in English
Narrated `Aisha: I asked the Prophet about one's looking here and there during the prayer. He replied, It is what Satan steals from the prayer of any one of you. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (11) CHAPTER. The characteristics of Iblis (Satan) and his soldiers.
- Kitab THE BOOK OF THE BEGINNING OF CREATION.