2775 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 2775

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، قَالَ : حَدَّثَنِي نَافِعٌ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا : أَنَّ عُمَرَ حَمَلَ عَلَى فَرَسٍ لَهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَعْطَاهَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيَحْمِلَ عَلَيْهَا رَجُلًا ، فَأُخْبِرَ عُمَرُ أَنَّهُ قَدْ وَقَفَهَا يَبِيعُهَا ، فَسَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَنْ يَبْتَاعَهَا ، فَقَالَ : لَا تَبْتَعْهَا ، وَلَا تَرْجِعَنَّ فِي صَدَقَتِكَ .

Hadith in Urdu

مجھ سے نافع نے بیان کیا، اور ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنا ایک گھوڑا اللہ کے راستے میں ( جہاد کرنے کے لیے ) ایک آدمی کو دے دیا۔ یہ گھوڑا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو عمر رضی اللہ عنہ نے دیا تھا ‘ تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جہاد میں کسی کو اس پر سوار کریں۔ پھر عمر رضی اللہ عنہ کو معلوم ہوا کہ جس شخص کو یہ گھوڑا ملا تھا ‘ وہ اس گھوڑے کو بازار میں بیچ رہا ہے۔ اس لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کیا وہ اسے خرید سکتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہرگز اسے نہ خرید۔ اپنا دیا ہوا صدقہ واپس نہ لے۔

Hadith in English

Narrated Ibn `Umar: Once `Umar gave a horse in charity to be used in holy fighting. It had been given to him by Allah's Apostle . `Umar gave it to another man to ride. Then `Umar was informed that the man put the horse for sale, so he asked Allah's Apostle whether he could buy it. Allah's Apostle replied, You should not buy it, for you should not take back what you have given in charity. .

Previous

No.2775 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (31) CHAPTER. Giving animals; particularly horses and property and gold and silver as endowments.
  • Kitab THE BOOK OF WASAYA (Wills and Testaments).
  • Takhreej قال الزهري فيمن جعل ألف دينار في سبيل الله ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ ودفعها إلى غلام له تاجر يتجر بها ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ وجعل ربحه صدقة للمساكين والأقربين ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ هل للرجل أن يأكل من ربح ذلك الألف شيئا ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ وإن لم يكن جعل ربحها صدقة في المساكين قال ليس له أن يأكل منها‏.‏