2754 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 2754

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً ، فَقَالَ لَهُ : ارْكَبْهَا ، فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، إِنَّهَا بَدَنَةٌ ، قَالَ : فِي الثَّالِثَةِ أَوْ فِي الرَّابِعَةِ ارْكَبْهَا ، وَيْلَكَ أَوْ وَيْحَكَ .

Hadith in Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ ایک شخص قربانی کا اونٹ ہانکے لیے جا رہا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا کہ اس پر سوار ہو جا۔ اس صاحب نے کہا یا رسول اللہ! یہ قربانی کا اونٹ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیسری یا چوتھی بار فرمایا افسوس! سوار بھی ہو جا یا آپ نے «ويلك» کی بجائے «ويحك» فرمایا جس کے معنی بھی وہی ہیں۔

Hadith in English

Narrated Anas: The Prophet saw a man driving a Badana (i.e. camel for sacrifice) and said to him, Ride on it. The man said, O Allah's Apostle! It is a Bandana. (The Prophet repeated his order) and on the third or fourth time he said, Ride it, (woe to you or said: May Allah be merciful to you). .

Previous

No.2754 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (12) CHAPTER. Can the founder of an endowment have the benefit of his endowment?
  • Kitab THE BOOK OF WASAYA (Wills and Testaments).
  • Takhreej وقد اشترط عمر ـ رضى الله عنه ـ لا جناح على من وليه أن يأكل‏.‏ وقد يلي الواقف وغيره‏.‏ وكذلك من جعل بدنة أو شيئا لله ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ فله أن ينتفع بها كما ينتفع غيره وإن لم يشترط‏.‏