2743 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 2743

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : لَوْ غَضَّ النَّاسُ إِلَى الرُّبْعِ لِأَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : الثُّلُثُ وَالثُّلُثُ كَثِيرٌ أَوْ كَبِيرٌ .

Hadith in Urdu

کاش ! لوگ (وصیت کو) چوتھائی تک کم کر دیتے تو بہتر ہوتا کیونکہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم نے فرمایا تھا ” تم تہائی (کی وصیت کر سکتے ہو) اور تہائی بھی بہت ہے ۔ “ یا (آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم نے یہ فرمایا کہ) ” یہ بہت زیادہ رقم ہے ۔ “

Hadith in English

Narrated Ibn `Abbas: I recommend that people reduce the proportion of what they bequeath by will to the fourth (of the whole legacy), for Allah's Apostle said, One-third, yet even one third is too much. .

Previous

No.2743 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (3) CHAPTER. To will one-third of one's property.
  • Kitab THE BOOK OF WASAYA (Wills and Testaments).
  • Takhreej وقال الحسن لا يجوز للذمي وصية إلا الثلث‏.‏ وقال الله تعالى ‏ {‏ وأن احكم بينهم بما أنزل الله‏}‏‏.‏ المائدة: 49