234 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 234
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا آدَمُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَبُو التَّيَّاحِ يَزِيدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي قَبْلَ أَنْ يُبْنَى الْمَسْجِدُ فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد کی تعمیر سے پہلے نماز بکریوں کے باڑے میں پڑھ لیا کرتے تھے۔ ( معلوم ہوا کہ بکریوں وغیرہ کے باڑے میں بوقت ضرورت نماز پڑھی جا سکتی ہے ) ۔
Hadith in English
Narrated Anas: Prior to the construction of the mosque, the Prophet offered the prayers at sheep-folds. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (66) CHAPTER. (What is said) about the urine of camels, sheep and other animals and about their folds.
- Kitab THE BOOK OF WUDU (ABLUTION).