2240 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 2240

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا صَدَقَةُ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ وَهُمْ يُسْلِفُونَ بِالتَّمْرِ السَّنَتَيْنِ وَالثَّلَاثَ ، فَقَالَ : مَنْ أَسْلَفَ فِي شَيْءٍ ، فَفِي كَيْلٍ مَعْلُومٍ وَوَزْنٍ مَعْلُومٍ إِلَى أَجَلٍ مَعْلُومٍ .

Hadith in Urdu

جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو لوگ کھجور میں دو اور تین سال تک کے لیے بیع سلم کرتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ہدایت فرمائی کہ جسے کسی چیز کی بیع سلم کرنی ہے، اسے مقررہ وزن اور مقررہ مدت کے لیے ٹھہرا کر کرے۔

Hadith in English

Narrated Ibn `Abbas: The Prophet came to Medina and the people used to pay in advance the price of dates to be delivered within two or three years. He said (to them), Whoever pays in advance the price of a thing to be delivered later should pay it for a specified measure at specified weight for a specified period. .

Previous

No.2240 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (2) CHAPTER. As-Salam for a known specified weight.
  • Kitab THE BOOK OF AS-SALAM.
  • Takhreej حدثنا محمد ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ أخبرنا إسماعيل ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن ابن أبي نجيح ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ بهذا ‏"‏ في كيل معلوم ووزن معلوم ‏"‏‏.‏