2121 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 2121
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، دَعَا رَجُلٌ بِالبَقِيعِ : يَا أَبَا الْقَاسِمِ ، فَالْتَفَتَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : لَمْ أَعْنِكَ ، قَالَ : سَمُّوا بِاسْمِي وَلَا تَكْتَنُوا بِكُنْيَتِي .
Hadith in Urdu
ایک شخص نے بقیع میں ( کسی کو ) پکارا ”اے ابوالقاسم“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی طرف دیکھا، تو اس شخص نے کہا کہ میں نے آپ کو نہیں پکارا۔ اس دوسرے آدمی کو پکارا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے نام پر نام رکھا کرو لیکن میری کنیت نہ رکھا کرو۔
Hadith in English
Narrated Anas: A man at Al-Baqi' called, O Abul-Qasim! The Prophet turned to him and the man said (to the Prophet ), I did not intend to call you. The prophet said, Name yourselves by my name but not by my Kunya (name). .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (49) CHAPTER. What is said about markets.
- Kitab THE BOOK OF SALES (BARGAINS).