2059 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 2059
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا آدَمُ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْمَقْبُرِيُّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ ، لَا يُبَالِي الْمَرْءُ مَا أَخَذَ مِنْهُ ، أَمِنَ الْحَلَالِ أَمْ مِنَ الْحَرَامِ ؟ .
Hadith in Urdu
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔
Hadith in English
Narrated Abu Huraira: The Prophet said, A time will come when one will not care how one gains one's money, legally or illegally. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (7) CHAPTER. The one who does not care from where he earns his money (i.e., whether through legal or illegal ways).
- Kitab THE BOOK OF SALES (BARGAINS).