1784 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 1784

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو ، سَمِعَ عَمْرَو بْنَ أَوْسٍ ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ أَنْ يُرْدِفَ عَائِشَةَ وَيُعْمِرَهَا مِنَ التَّنْعِيمِ , قَالَ سُفْيَانُ : مَرَّةً سَمِعْتُ عَمْرًا ، كَمْ سَمِعْتُهُ مِنْ عَمْرٍو .

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو اپنے ساتھ سواری پر لے جائیں اور تنعیم سے انہیں عمرہ کرا لائیں۔ سفیان بن عیینہ نے کہیں یوں کہا میں نے عمرو بن دینار سے سنا، کہیں یوں کہا میں نے کئی بار اس حدیث کو عمرو بن دینار سے سنا۔

Hadith in English

Narrated `Amr bin Aus: `Abdur-Rahman bin Abu Bakr told me that the Prophet had ordered him to let `Aisha ride behind him and to make he perform `Umra from at-Tan`im. .

Previous

No.1784 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (6) CHAPTER. Umra from At-Tanim.
  • Kitab THE BOOK OF AL-UMRA.