1771 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 1771
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : حَاضَتْ صَفِيَّةُ لَيْلَةَ النَّفْرِ ، فَقَالَتْ : مَا أُرَانِي إِلَّا حَابِسَتَكُمْ ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : عَقْرَى حَلْقَى ، أَطَافَتْ يَوْمَ النَّحْرِ ؟ قِيلَ : نَعَمْ ، قَالَ : فَانْفِرِي ، قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ : وَزَادَنِي مُحَمَّدٌ .
Hadith in Urdu
مکہ سے روانگی کی رات صفیہ رضی اللہ عنہا حائضہ تھیں، انہوں نے کہا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے میں ان لوگوں کے روکنے کا باعث بن جاؤں گی، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا «عقرى حلقى» کیا تو نے قربانی کے دن طواف الزیارۃ کیا تھا؟ اس نے کہا کہ جی ہاں کر لیا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر چلو۔
Hadith in English
Narrated `Aisha: Safiya got her menses on the night of Nafr (departure from Hajj), and she said, I see that I will detain you. The Prophet said, Aqra Halqa! Did she perform the Tawaf on the Day of Nahr (slaughtering)? Somebody replied in the affirmative. He said, Then depart. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (151) CHAPTER. To depart from Al-Muhassab in the last part of night.
- Kitab THE BOOK OF HAJJ.