1723 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 1723

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : رَمَيْتُ بَعْدَ مَا أَمْسَيْتُ ؟ فَقَالَ : لَا حَرَجَ ، قَالَ : حَلَقْتُ قَبْلَ أَنْ أَنْحَرَ ؟ قَالَ : لَا حَرَجَ .

Hadith in Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک آدمی نے مسئلہ پوچھا کہ شام ہونے کے بعد میں نے رمی کی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی حرج نہیں۔ سائل نے کہا کہ قربانی کرنے سے پہلے میں نے سر منڈا لیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی حرج نہیں۔

Hadith in English

Narrated Ibn `Abbas: The Prophet was asked by a man who said, I have done the Rami in the evening. The Prophet replied, There is no harm in it. Another man asked, I had my head shaved before the slaughtering. The Prophet replied, There is no harm in it. .

Previous

No.1723 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (125) CHAPTER. Slaughtering before having one's head shaved.
  • Kitab THE BOOK OF HAJJ.