1637 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 1637

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ هُوَ ابْنُ سَلَامٍ ، أَخْبَرَنَا الْفَزَارِيُّ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا حَدَّثَهُ ، قال : سَقَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ زَمْزَمَ ، فَشَرِبَ وَهُوَ قَائِمٌ , قَالَ عَاصِمٌ : فَحَلَفَ عِكْرِمَةُ ، مَا كَانَ يَوْمَئِذٍ إِلَّا عَلَى بَعِيرٍ .

Hadith in Urdu

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو زمزم کا پانی پلایا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی کھڑے ہو کر پیا تھا۔ عاصم نے بیان کیا کہ عکرمہ نے قسم کھا کر کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس دن اونٹ پر سوار تھے۔

Hadith in English

Narrated Ibn `Abbas: I gave Zamzam water to Allah's Apostle and he drank it while standing. 'Asia (a sub-narrator) said that `Ikrima took the oath that on that day the Prophet had not been standing but riding a camel. .

Previous

No.1637 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (76) CHAPTER. What is said about Zamzam (water).
  • Kitab THE BOOK OF HAJJ.