1629 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 1629
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قال : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عِنِ الصَّلَاةِ عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَعِنْدَ غُرُوبِهَا .
Hadith in Urdu
میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سورج طلوع ہوتے اور غروب ہوتے وقت نماز پڑھنے سے روکتے تھے۔
Hadith in English
Narrated `Abdullah: I heard the Prophet forbidding the offering of prayers at the time of sunrise and sunset. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (73) CHAPTER. To perform Tawaf (of the Kabah) after the morning and Asr prayer.
- Kitab THE BOOK OF HAJJ.