1574 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 1574
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، قَالَ : حَدَّثَنِي نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : بَاتَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذِي طُوًى حَتَّى أَصْبَحَ ، ثُمَّ دَخَلَ مَكَّةَ ، وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَفْعَلُهُ .
Hadith in Urdu
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ذی طویٰ میں رات گزاری۔ پھر جب صبح ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی اسی طرح کرتے تھے۔
Hadith in English
Narrated Nafi`: ' Ibn `Umar said, The Prophet passed the night at Dhi-Tuwa till it was dawn and then he entered Mecca. Ibn `Umar used to do the same. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (39) CHAPTER. To enter Makkah by day or by night.
- Kitab THE BOOK OF HAJJ.