1336 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 1336

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ , قَالَ : حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ , قَالَ : سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ , قَالَ : أَخْبَرَنِي مَنْ مَرَّ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى قَبْرٍ مَنْبُوذٍ فَأَمَّهُمْ وَصَلَّوْا خَلْفَهُ ، قُلْتُ : مَنْ حَدَّثَكَ هَذَا يَا أَبَا عَمْرٍو ؟ قَالَ : ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا .

Hadith in Urdu

مجھے اس صحابی نے خبر دی جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک الگ تھلگ قبر سے گزرے تھے۔ قبر پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم امام بنے اور صحابہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی۔ شیبانی نے کہا کہ میں نے شعبی سے پوچھا کہ ابوعمرو! یہ آپ سے کس صحابی نے بیان کیا تھا تو انہوں نے بتلایا کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے۔

Hadith in English

Narrated Sulaiman Ash-Shaibani: I heard Ash-Shu`bi saying, I was told by a man who had passed with the Prophet (p.b.u.h) by a grave that was separate from the other graves that he (the Prophet ) led them in the prayer and they prayed behind him. I said, O Abu `Amr! Who narrated that to you? He replied, Ibn `Abbas. .

Previous

No.1336 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (66) CHAPTER. To offer the (funeral) Salat (prayer) on the grave after the burial of the deceased.
  • Kitab THE BOOK OF AL-JANAIZ (FUNERALS).