1334 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 1334
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ، حَدَّثَنَا سَلِيمُ بْنُ حَيَّانَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مِينَاءَ ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى أَصْحَمَةَ النَّجَاشِيِّ فَكَبَّرَ أَرْبَعًا ، وَقَالَ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ : عَنْ سَلِيمٍ أَصْحَمَةَ ، وَتَابَعَهُ عَبْدُ الصَّمَدِ .
Hadith in Urdu
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اصحمہ نجاشی کی نماز جنازہ پڑھائی تو چار تکبیریں کہیں۔ یزید بن ہارون واسطی اور عبدالصمد نے سلیم سے اصحمہ نام نقل کیا ہے اور عبدالصمد نے اس کی متابعت کی ہے۔
Hadith in English
Narrated Jabir: The Prophet offered the funeral prayer of As-Hama An-Najash and said four Takbir. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (64) CHAPTER. There are four Takbir in the funeral prayers.
- Kitab THE BOOK OF AL-JANAIZ (FUNERALS).