1330 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 1330

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ شَيْبَانَ ، عَنْ هِلَالٍ هُوَ الْوَزَّانُ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي مَرَضِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ : لَعَنَ اللَّهُ الْيَهُودَ ، وَالنَّصَارَى اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسْجِدًا ، قَالَتْ : وَلَوْلَا ذَلِكَ لَأَبْرَزُوا قَبْرَهُ غَيْرَ أَنِّي أَخْشَى أَنْ يُتَّخَذَ مَسْجِدًا .

Hadith in Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مرض وفات میں فرمایا کہ یہود اور نصاریٰ پر اللہ کی لعنت ہو کہ انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مساجد بنا لیا۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ اگر ایسا ڈر نہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کھلی رہتی ( اور حجرہ میں نہ ہوتی ) کیونکہ مجھے ڈر اس کا ہے کہ کہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر بھی مسجد نہ بنا لی جائے۔

Hadith in English

Narrated `Urwa: Aisha said, The Prophet in his fatal illness said, 'Allah cursed the Jews and the Christians because they took the graves of their Prophets as places for praying. ' Aisha added, Had it not been for that, the grave of the Prophet (p.b.u.h) would have been made prominent but I am afraid it might be taken (as a) place for praying. .

Previous

No.1330 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (61) CHAPTER. What is disliked of establishing places for worship (mosques) over the graves.
  • Kitab THE BOOK OF AL-JANAIZ (FUNERALS).
  • Takhreej ولما مات الحسن بن الحسن بن علي ـ رضى الله عنهم ـ ضربت امرأته القبة على قبره سنة ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ ثم رفعت ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ فسمعوا صائحا يقول ألا هل وجدوا ما فقدوا‏.‏ فأجابه الآخر بل يئسوا فانقلبوا‏.‏