1248 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 1248
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَا مِنَ النَّاسِ مِنْ مُسْلِمٍ يُتَوَفَّى لَهُ ثَلَاثٌ لَمْ يَبْلُغُوا الْحِنْثَ إِلَّا أَدْخَلَهُ اللَّهُ الْجَنَّةَ بِفَضْلِ رَحْمَتِهِ إِيَّاهُمْ .
Hadith in Urdu
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسی مسلمان کے اگر تین بچے مر جائیں جو بلوغت کو نہ پہنچے ہوں تو اللہ تعالیٰ اس رحمت کے نتیجے میں جو ان بچوں سے وہ رکھتا ہے مسلمان ( بچے کے باپ اور ماں ) کو بھی جنت میں داخل کرے گا۔
Hadith in English
Narrated Anas: The Prophet said, A Muslim whose three children die before the age of puberty will be granted Paradise by Allah due to his mercy for them. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (6) CHAPTER. The superiority of the person whose child dies and he faces the event with patience hoping for Allah's reward.
- Kitab THE BOOK OF AL-JANAIZ (FUNERALS).
- Takhreej وقال الله عز وجل { وبشر الصابرين}