1213 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 1213

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى نُخَامَةً فِي قِبْلَةِ الْمَسْجِدِ فَتَغَيَّظَ عَلَى أَهْلِ الْمَسْجِدِ وَقَالَ : إِنَّ اللَّهَ قِبَلَ أَحَدِكُمْ ، فَإِذَا كَانَ فِي صَلَاتِهِ فَلَا يَبْزُقَنَّ أَوْ قَالَ لَا يَتَنَخَّمَنَّ ، ثُمَّ نَزَلَ فَحَتَّهَا بِيَدِهِ ، وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا : إِذَا بَزَقَ أَحَدُكُمْ فَلْيَبْزُقْ عَلَى يَسَارِهِ .

Hadith in Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دفعہ مسجد میں قبلہ کی طرف رینٹ دیکھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں موجود لوگوں پر بہت ناراض ہوئے اور فرمایا کہ اللہ تعالیٰ تمہارے سامنے ہے اس لیے نماز میں تھوکا نہ کرو، یا یہ فرمایا کہ رینٹ نہ نکالا کرو۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اترے اور خود ہی اپنے ہاتھ سے اسے کھرچ ڈالا۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ جب کسی کو تھوکنا ضروری ہو تو اپنی بائیں طرف تھوک لے۔

Hadith in English

Narrated Ibn `Umar: The Prophet saw some sputum on the wall facing the Qibla of the mosque and became furious with the people of the mosque and said, During the prayer, Allah is in front of everyone of you and so he should not spit (or said, 'He should not expectorate'). Then he got down and scratched the sputum with his hand. Ibn `Umar said (after narrating), If anyone of you has to spit during the prayer, he should spit to his left. .

Previous

No.1213 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (12) CHAPTER. What is said about blowing and spitting while in As-Salat (the prayer).
  • Kitab THE BOOK OF DEALING WITH ACTIONS IN AS-SALAT (THE PRAYER).
  • Takhreej ويذكر عن عبد الله بن عمرو نفخ النبي صلى الله عليه وسلم في سجوده في كسوف‏.‏