1032 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 1032

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ هُوَ ابْنُ مُقَاتِلٍ أَبُو الْحَسَنِ الْمَرْوَزِيّ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَأَى الْمَطَرَ ، قَالَ : اللَّهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا ، تَابَعَهُ الْقَاسِمُ بْنُ يَحْيَى ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، وَعُقَيْلٌ ، وَرَوَاهُ الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ نَافِعٍ .

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بارش ہوتی دیکھتے تو یہ دعا کرتے «صيبا نافعا» اے اللہ! نفع بخشنے والی بارش برسا۔ اس روایت کی متابعت قاسم بن یحییٰ نے عبیداللہ عمری سے کی ہے اور اس کی روایت اوزاعی اور عقیل نے نافع سے کی ہے۔

Hadith in English

Narrated Aisha: Whenever Allah's Apostle saw the rain, he used to say, O Allah! Let it be a strong fruitful rain. .

Previous

No.1032 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (23) CHAPTER. What should be said (or what to say) if it rains.
  • Kitab THE BOOK OF AL-ISTISQA.
  • Takhreej وقال ابن عباس ‏ {‏ كصيب‏}‏ المطر‏.‏ وقال غيره صاب وأصاب يصوب‏.‏