9985 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9985

Hadith in Arabic

۔ (۹۹۸۵)۔ عَنْ ثَوْبَانَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ فَارَقَ الرُّوْحُ الْجَسَدَ وَھُوَ بَرِیْیئٌ مِنْ ثَلَاثٍ دَخَلَ الْجَنَّۃَ، الْکِبْرَ، وَالدَّیْنَ، وَالْغُلُوْلَ۔)) (مسند احمد: ۲۲۷۲۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ثوبان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس آدمی کی روح اس حال میں اس کے جسم سے جدا ہو کہ وہ تین چیزوں سے بری ہو، تو وہ جنت میں داخل ہو گا، ایک تکبر، دوسری قرض اور تیسری خیانت۔

Hadith in English

.

Previous

No.9985 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۹۸۵) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ الترمذی: ۱۵۷۲(انظر: ۲۲۳۶۹)