9973 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9973
Hadith in Arabic
۔ (۹۹۷۳)۔ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثَنَا شُعْبَۃُ، عَنِ اَبِیْ التَّیَّاحِ قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلًا مِنْ بَنِیْ لَیْثٍ، قَالَ: اَشْھَدُ عَلَی عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ، قَالَ شُعْبَۃُ: اَوْ قَالَ عِمْرَانُ: اَشْھَدُ عَلیٰ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّہُ نَھٰی عَنِ الْحَنَاتِمِ۔ اَوْ قَالَ: الْحَنْتَمِ۔ (وَفِیْ لَفْظٍ: عَنِ الشُّرْبِ فِیْ الْحَنَاتِمِ وَخَاتَمِ الذَّھَبِ وَالْحَرِیْرِ۔))) (مسند احمد: ۲۰۰۷۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر گواہی دیتا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہرے رنگ کے گھڑوں میں پینے سے، سونے کی انگوٹھی سے اور ریشم سے منع فرمایا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۹۷۳) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ مقطعا الترمذی: ۱۷۳۸، والنسائی: ۸/ ۱۷۰ (انظر: ۱۹۸۳۸)