9971 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9971

Hadith in Arabic

۔ (۹۹۷۱)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَھٰی اَنْ یَشْرَبَ الرَّجُـلُ قَائِمًا، وَعَنِ الشُّرْبِ مِنْ فِیْ السِّقَائِ، وَاَنْ یَمْنَعَ الرَّجُـلُ جَارَہُ اَنْ یَضَعَ خَشَبَۃً فِیْ حَائِطِہِ۔)) (مسند احمد: ۸۳۱۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ آدمی کھڑے ہو کر پانی پئے، مشکیزے کے منہ سے پانی پئے اور اس سے کہ آدمی اپنے پڑوسی کو اپنی دیوار پر لکڑی رکھنے سے منع کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9971 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۹۷۱) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الصحیح، أخرجہ البیھقی: ۶/ ۶۸ (انظر: ۸۳۱۷)