9968 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9968
Hadith in Arabic
۔ (۹۹۶۸)۔ عَنْ اَبِیْ شُرَیْحٍ الْخُزَاعِیِّ رضی اللہ عنہ ، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اِنَّ مِنْ اَعْتَی النَّاسِ عَلَی اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ مَنْ قَتَلَ غَیْرَ قَاتِلِہِ، اَوْ طَلَبَ بِدَمِ الْجَاھِلیَّۃِ مِنْ اَھْلِ الْاِسْلَامِ، اَوْ بَصَّرَعَیْنَیْہِ فِیْ النُّوْمِ مَالَمْ تُبْصِرْ۔)) (مسند احمد: ۱۶۴۹۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو شریح خزاعی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ پر سب سے بڑا سرکش وہ ہے، جو غیر قاتل کو قتل کر دے، یا اہل اسلام سے جاہلیت والے خون کا مطالبہ کرے، یا اپنے آنکھوں کو نیند میں وہ کچھ دکھائے، جو انھوں نے دیکھا نہ ہو (یعنی جھوٹے خواب بیان کرے)۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۹۹۶۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، عبد الرحمن بن اسحاق المدنی فیہ کلام من جھۃ حفظہ، وقال البخاری: لیس ممن یعتمد علی حفظہ اذا خالف من لیس بدونہ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : (انظر: ۱۶۳۷۸)