996 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 996

Hadith in Arabic

۔ (۹۹۶)۔عَنْ طَارِقِ بْنِ شِہَابٍؓ قَالَ: أَجْنَبَ رَجُلَانِ فَتَیَمَّمَ أَحَدُہُمَا فَصَلّٰی وَلَمْ یُصَلِّ الْأَخَرُ، فَأَتَیَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَلَمْ یَعِبْ عَلَیْہِمَا۔ (مسند أحمد: ۱۹۰۳۸)

Hadith in Urdu

سیدنا طارق بن شہابؓ کہتے ہیں: دو آدمیوں کو جنابت لاحق ہو گئی، ان میں سے ایک نے تیمم کر کے نماز پڑھ لی اور دوسرے نے نماز نہ پڑھی، پس جب وہ دونوں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے پاس آئے تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے کسی پر عیب نہیں لگایا۔

Hadith in English

.

Previous

No.996 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۹۶) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ النسائی: ۱/ ۱۷۲ (انظر: ۱۸۸۳۲)