993 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 993

Hadith in Arabic

۔ (۹۹۳)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَخْرُجُ فَیُہْرِیْقُ الْمَائَ فَیَتَمَسَّحُ فَأَقُوْلُ: اِنَّ الْمَائَ مِنْکَ قَرِیْبٌ فَیَقُوْلُ: ((وَمَا اَدْرِیْ لَعَلِّیْ لَا أَبْلُغُہُ)) (مسند أحمد: ۲۷۶۴)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے نکلتے تھے اور پیشاب کر کے تیمم کر لیتے تھے، جب میں کہتا کہ پانی آپ کے قریب ہے تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ فرماتے: میں نہیں جانتا، شاید میں وہاں تک نہ پہنچ سکوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.993 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۹۳) تخریج: حسن۔ أخرجہ الطبرانی: ۱۲۹۸۷ (انظر: ۲۷۶۴)