9905 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9905

Hadith in Arabic

۔ (۹۹۰۵)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنَّ الَّذِیْیَکْذِبُ عَلَیَّیُبْنیٰ لَہُ بَیْتٌ فِیْ النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۶۳۰۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبدا للہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک جو شخص مجھ پر جھوٹ بولتا ہے، اس کے لیے آگ میں ایک گھر بنایا جاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9905 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۹۰۵) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ البزار: ۲۱۰ (انظر: ۶۳۰۹)