9902 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9902

Hadith in Arabic

۔ (۹۹۰۲)۔ عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تَکْذِبُوْا عَلَیَّ فَاِنَّہُ مَنْ یَکْذِبْ عَلَیَّیَلِجِ النَّارَ۔)) (مسند احمد: ۶۳۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھ پر جھوٹ نہ بولا کرو، پس بیشک جو شخص مجھ پر جھوٹ بولے گا، وہ آگ میں داخل ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9902 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۹۰۲) تخریج: أخرجہ البخاری:۱۰۶ (انظر: ۶۳۰)