9900 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9900

Hadith in Arabic

۔ (۹۹۰۰)۔ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: مَا یَمْنَعُنِیْ اَنْ اُحَدِّثُ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنْ لَّا اَکُوْنَ اَوْعَی اَصْحَابِہٖعَنْہُ،وَلٰکِنِّیْ اَشْھَدُ لَسَمِعْتُہُ یَقُوْلُ : ((مَنْ قَالَ عَلَیَّ مَالَمْ اَقُلْ، فَلْیَتَبَوَّاْ مَقْعَدَہُ مِنَ النَّارِ۔)) وَقَالَ حُسَیْنٌ: اَوْعَی صَحَابَتِہِ عَنْہُ۔ (مسند احمد: ۴۶۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عثمان بن عفان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: مجھے رسول اللہ کی احادیث بیان کرنے سے روکنے والی چیزیہ نہیں ہے کہ میں احادیث کو بہت زیادہ یاد رکھنے والے صحابہ میں سے نہیں ہوں، اصل بات یہ ہے کہ میں شہادت دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا: جس نے مجھ پر وہ بات کہی، جو میں نے نہ فرمائی ہو تو وہ اپنا ٹھکانہ آگ میں تیار کر لے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9900 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۸۹۹) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابویعلی: ۲۵۹، ومتن الحدیث متواتر (انظر: ۳۲۶)