989 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 989
Hadith in Arabic
۔ (۹۸۹)۔ عَنْ أَبِیْ أُمَامَۃَ ؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((جُعِلَتِ الْاََرْضُ کُلُّہَا لِیْ وَلِأُمَّتِیْ مَسْجِدًا وَطَہُوْرًا، فَأَیْنَمَا أَدْرَکَتْ رَجُلًا مِنْ أُمَّتِیْ الصَّلوٰۃُ فَعِنْدَہُ مَسْجِدُہُ وَعِنْدَہُ طَہُوْرُہُ)) (مسند أحمد: ۲۲۴۸۸)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو امامہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ساری زمین میرے لیے اور میری امت کے لیے مسجد اور پاک کرنے والی بنا دی گئی ہے، پس میری امت کے جس فرد کو نماز جہاں بھی پا لے، تو اس کے پاس اس کی مسجد اور پاک کرنے والی چیز موجود ہو گی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۸۹) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الترمذی: ۱۵۵۳(انظر: ۲۲۱۳۷)