9885 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9885

Hadith in Arabic

۔ (۹۸۸۵)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: مَرَّ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِقَبَرَیْنِ، فَقَالَ: ((اِنَّھُمَا یُعَذَّبَانِ فِیْ کَبِیْرٍ، اَمَّا اَحَدُھُمَا فَکَانَ لَا یَسْتَنْزِہُ مِنَ الْبَوْلِ۔)) قَالَ وَکِیْعٌ: مِنْ بَوْلِہِ، ((وَاَمَّا الْآخَرُ فَکَانَ یَمْشِیْ بِالنَّمِیْمَۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۹۸۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صؒی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو قبروں کے پاس سے گزرے اور فرمایا: بے شک ان کو بڑے گناہ کی وجہ سے عذاب دیا جا رہا ہے، ان میں سے ایک پیشاب سے نہیں بچتا تھا اور دوسرا چغل خوری کرتا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9885 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۸۸۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۱۸، ومسلم: ۲۹۲ (انظر: ۱۹۸۰)