9883 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9883
Hadith in Arabic
۔ (۹۸۸۳)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ رضی اللہ عنہ ، اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اَلَا اُنَبِّئُکُمْ مَاالْعَضْہُ؟ قَالَ: ھِیَ النَّمِیْمَۃُ الْقَالَۃُ بَیْنَ النَّاسِ۔)) وَاِنَّ مُحَمَّدًا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اِنَّ الرَّجُلَ یَصْدُقُ، حَتّٰییُکْتَبَ صِدِّیْقًا، وَیَکْذِبُ حَتّٰییُکْتَبَ کَذَّابًا۔)) (مسند احمد: ۴۱۶۰)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تم کو یہ بتلا نہ دو کہ عَضْہ کیا ہے؟ یہ لوگوں کی آپس میں چغل خوری والی باتیں ہیں۔ نیز محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک آدمی سچ بولتا رہتا ہے، یہاں تک کہ اس کو سچا لکھ لیا جاتا ہے اور اس طرح بھی ہوتا ہے کہ وہ جھوٹ بولتا رہتا ہے، یہاں تک کہ اس کو جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۸۸۳) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرج مسلم حدیث العضہ: ۲۶۰۶ (انظر: ۴۱۶۰)