9867 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9867

Hadith in Arabic

۔ (۹۸۶۷)۔ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ الْطُفَاوِیِّ، قَالَ: خَرَجَ اَبُوْ الْغَادِیَۃِ، وَحَبِیْبُ بْنُ الْحَارِثِ، وَاُمُّ اَبِیْ الْعَالِیَۃِ مُھَاجِرِیْنَ اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَاَسْلَمُوْا ، فَقَالَتِ الْمَرْاَۃُ: اَوْصِنِیْیَارَسُوْلَ اللّٰہِ! قَالَ: ((اِیَّاکِ وَمَا یَسُوْئُ الُاُذُنَ۔)) (مسند احمد: ۱۶۸۲۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا محمد بن عبد الرحمن طفاوی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: سیدنا ابو غادیہ، سیدنا حبیب بن حارث، سیدہ ام ابی العالیہ نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی طرف ہجرت کی اور اسلام قبول کر لیا، اس خاتون نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ مجھے کوئی وصیت کریں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس چیز سے بچ، جو کانوں کو بری لگتی ہے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.9867 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۸۶۷) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال العاص بن عمرو الطفاوی (انظر: ۱۶۷۰۱)