9865 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9865

Hadith in Arabic

۔ (۹۸۶۵)۔ عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((وَالَّذِیْ نَفْسِیْ بِیَدِہِ لَا یُسْلِمُ عَبْدٌ حَتّٰییَسْلَمَ قَلْبُہُ وَلِسَانُہُ۔)) (مسند احمد: ۳۶۷۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! بندہ اس وقت تک مسلمان نہیں ہوتا، جب تک اس کا دل اور زبان سلامتی والے نہیں بن جاتے۔‘

Hadith in English

.

Previous

No.9865 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۸۶۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف الصباح بن محمد، أخرجہ البزار: ۳۵۶۲، والحاکم: ۲/ ۴۴۷ (انظر: ۳۶۷۲)