9862 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9862

Hadith in Arabic

۔ (۹۸۶۲)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو، اَنَّ رَجُلًا قَالَ: یارَسُوْلَ اللّٰہِ! اَیُّ الْاِسْلَامِ اَفْضَلُ؟ قَالَ: ((مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُوْنَ مِن لِّسَانِہِ وَیِدِہِ۔)) (مسند احمد: ۶۷۵۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! کون سا اسلام افضل ہے ؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وہ شخص کہ جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.9862 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۸۶۲) تخریج: أخرجہ مسلم: ۴۰ (انظر: ۶۷۵۳)