986 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 986
Hadith in Arabic
۔ (۹۸۶)۔عَنْ عَمَّارِبْنِ یَاسِرٍؓ أَنَّہُ سَأَلَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنِ التَّیَمُّمِ، فَقَالَ: ((ضَرْبَۃٌ لِلْکَفَّیْنِ وَالْوَجْہِ۔)) (وَفِیْ لَفْظٍ) اِنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَقُوْلُ فِیْ التَّیَمُّمِ: ((ضَرْبَۃٌ لِلْوَجْہِ وَالْکَفَّیْنِ)) (مسند أحمد: ۱۸۵۰۹)
Hadith in Urdu
سیدنا عمار بن یاسرؓ سے مروی ہے کہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تیمم کے بارے میں سوال کیا، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہتھیلیوں اور چہرے کے لیے ایک ضرب ہے۔ ایک روایت میں ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تیمم کے بارے میں فرمایا: چہرے اور ہتھیلیوں کے لیے ایک ضرب ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۸۶) اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ ابوداود: ۳۲۷، والترمذی: ۱۴۴ (انظر: ۱۸۳۱۹)