9829 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9829

Hadith in Arabic

۔ (۹۸۲۹)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ دِیْنَارٍ، سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما ، یَقُوْلُ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَجَلُـکُمْ فِیْ اَجَلِ مَنْ کَانَ قَبْلَکُمْ کَمَا بَیْنَ صَلَاۃِ الْعَصْرِ اِلٰی غُرُوْبِ الشَّمْسِ۔)) (مسند احمد: ۵۹۱۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر تم سے پہلے والے لوگوں کی عمروں کو دیکھا جائے تو تمہاری عمر نمازِ عصر سے غروب آفتاب تک ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9829 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۸۲۹) تخریج: أخرجہ البخاری مطولا: ۵۰۲۱ (انظر: ۵۹۱۱)