9823 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9823
Hadith in Arabic
۔ (۹۸۲۳)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: لَحِقَ بِالنَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَبْدٌ اَسْوَدُ فَمَاتَ فَاُوْذِنَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ: ((اُنْظُرُوْا ھَلَ تَرَکَ شَیْئًا؟)) فَقَالُوْا: تَرَکَ دِیْنَارَیْنِ فَقَالَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((کَیَّتَانِ۔)) (مسند احمد: ۳۸۴۳)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک سیاہ فام غلام، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ملا اور پھر فوت ہو گیا، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس کے بارے میں بتلایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دیکھو، کیا وہ کوئی چیز چھوڑ کر فوت ہوا ہے؟ لوگوں نے کہا: جی اس نے دو دینار چھوڑے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ آگ کے دو داغ ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۸۲۳) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۳/ ۳۷۲، وابویعلی: ۴۹۹۷ (انظر: ۳۸۴۳)