9821 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9821
Hadith in Arabic
۔ (۹۸۲۱)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: اَخَذَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِبَعْضِ جَسَدِیْ، فَقَالَ: ((یَاعَبْدَ اللّٰہِ! کُنْ فِیْ الدُّنْیَا کَاَنَّکَ غَرِیْبٌ اَوْ عَابِرُ سَبِیْلٍ، وَاعْدُدْ نَفْسَکَ فِیْ الْمَوْتٰی۔)) (مسند احمد: ۴۷۶۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبدا للہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے جسم کے ایک حصے کو پکڑا اور فرمایا: اے عبدا للہ! دنیا میں ایسے ہو جا، جیسے تو اجنبی یا مسافر ہے اور اپنے آپ کو مردوں میں شمار کر۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۸۲۱) تخریج: صحیح لغیرہ ، أخرجہ الترمذی: ۲۳۳۳، وابن ماجہ: ۴۱۱۴، وقولہ کن فی الدنیا کأنک غیریب او عابر سبیل أخرجہ البخاری: ۴۶۱۶ (انظر: ۴۷۶۴)