980 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 980

Hadith in Arabic

۔ (۹۸۰) عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَؓ قَالَتْ: کَانَ النُّفَسَائُ عَلٰی عَہْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تَقْعُدُ بَعْدَ نِفَاسِہَا أَرْبَعِیْنَ یَوْماً أَوْ أَرْبَعِیْنَ لَیْلَۃً شَکَّ أَبُوْ خَیْثَمَۃَ وَکُنَّا نَطْلِیْ عَلَی وُجُوْہِنَا الْوَرَسَ مِنَ الْکَلَفِ۔ (مسند أحمد: ۲۷۰۹۶)

Hadith in Urdu

سیدہ ام سلمہ ؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے زمانے میں نفاس والی عورتیں بچہ جنم دینے کے بعد چالیس دن یا چالیس راتیں بیٹھتی تھیں اور ہم اپنے چہروں پر جھائیوں کی وجہ سے ورس بوٹی خوب ملتی تھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.980 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۸۰) حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۱۲، ۹۵۵، والترمذی: ۱۳۹، وابن ماجہ: ۶۴۸(انظر: ۲۶۵۶۱)