9799 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9799

Hadith in Arabic

۔ (۹۷۹۹)۔ وعَنْہُ اَیْضًا، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِنَّ حُسْنَ الـظَّنِّ مِنْ حُسْنِ الْعِبَــادَۃِ۔)) (مسند احمد: ۷۹۴۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک اچھا گمان رکھنا حسنِ عبادت میں سے ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9799 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۷۹۹) تخریج: اسنادہ حسن، قالہ زبیر علی زئی، أخرجہ ابوداود: ۴۹۹۳ (انظر: ۷۹۵۶)