9797 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9797

Hadith in Arabic

۔ (۹۷۹۷)۔ عَنْ اَنَسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِیْ بَیْتِہِ فَاطَّلَعَ اِلَیْہِ رَجُلٌ، فَاَھْوٰی اِلَیْہِ بِمِشْقَصٍ مَعَہُ، فَتَاَخَّرَ الرَّجُلُ۔ (مسند احمد: ۱۲۰۷۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنے گھر میں تشریف فرما تھے، ایک آدمی آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی طرف جھانکنے لگا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پھلکا لے کر اس کی طرف جھکے، لیکن وہ پیچھے ہٹ گیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9797 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۷۹۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۸۸۹(انظر: ۱۲۰۵۵)