9791 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9791

Hadith in Arabic

۔ (۹۷۹۱)۔ عَنْ اَبِیْ صِرْمَۃَ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((مَنْ ضَارَّ اَضَرَّ اللّٰہُ بِہٖوَمَنْشَاقَّشَقَّاللّٰہُ عَلَیْہِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۸۴۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو صرمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے کسی کو نقصان پہنچایا، اللہ تعالیٰ اس کو نقصان پہنچائے گا اور جس نے کسی پر مشقت ڈالی، اللہ تعالیٰ اس پر مشقت ڈالے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9791 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۷۹۱) تخریج: حدیث حسن بشواھدہ، أخرجہ ابوداود: ۳۶۳۵، وابن ماجہ: ۲۳۴۲ (انظر: ۱۵۷۵۵)