9784 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9784

Hadith in Arabic

۔ (۹۷۸۴)۔ عَنْ اَبِیْ خِرَاشٍ السُّلَمِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ : ((مَنْ ھَجَرَ اَخَاہُ سَنَۃً فَھُوَ کَسَفْکِ دَمِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۸۱۰۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو خراش سلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے اپنے بھائی کو ایک سال تک چھوڑے رکھا، وہ اس کا خون بہا دینے کی طرح ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9784 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۷۸۴) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۴۹۱۵ (انظر: ۱۷۹۳۵)