978 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 978
Hadith in Arabic
۔ (۹۷۸)۔ وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: اِعْتَکَفَتْ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِمْرَأَۃٌ مِنْ أَزْوَاجِہِ مُسْتَحَاضَۃٌ فَکَانَتْ تَرَی الْصُّفْرَۃَ وَالْحُمْرَۃَ، فَرُبَّمَا وَضَعْنَا الطَّسْتَ تَحْتَہَا وَہِیَ تُصَلِّیْ۔ (مسند أحمد: ۲۵۵۱۲)
Hadith in Urdu
سیدہ عائشہؓ یہ بھی بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیویوں میں ایک خاتون مستحاضہ تھی، اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اعتکاف کیا تھا، جبکہ وہ زرد اور سرخ رنگ کا خون دیکھتی رہتی تھی، بسا اوقات تو ہم اس کے نیچے ایک تھال رکھتی تھیں، جبکہ وہ نماز پڑھ رہی ہوتی تھی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۷۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۱۰، ۲۰۳۷(انظر: ۲۴۹۹۸)