9768 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9768

Hadith in Arabic

۔ (۹۷۶۸)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَیُّھَا النَّاسُ اتَّقُوْا الظُّلْمَ، فَاِنَّہُ ظُلُمَاتٌ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ۔ )) (مسند احمد: ۵۶۶۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبدا للہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ظلم کرنے سے بچو! اس لیے کہ ظلم قیامت والے دن (کئی) ظلمتوں کا باعث بنے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9768 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۷۶۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۴۴۷، ومسلم: ۲۵۷۹ (انظر: ۵۶۶۲)