9762 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9762

Hadith in Arabic

۔ (۹۷۶۲)۔ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ اَبِیْ سُفْیَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ : ((اَلْاِیْمَانُ قَیَّدَ الْفَتْکَ۔)) (مسند احمد: ۱۶۹۵۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا معاویہ بن ابو سفیان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایمان امان دینے کے بعد قتل کرنے سے روکتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9762 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۷۶۲) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۹/ ۷۲۳ (انظر: ۱۶۸۳۲)